یوم آزادی مبارک
نوابشاہ اور لاڑکانہ کے ذھنی معذور بچوں کے بحالی مراکز میں زیر تربیت ذھنی معذور بچوں، ان کے والدین، مراکز کے منتظمین، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، سابق معاون خصوصی صادق علی میمن، پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر ادی فریال تالپر، پاکستان پیپلز پارٹی رہنما لاڑکانہ جمیل احمد سومرو اور محکمہ بحالی معذورین کے صوبائی سیکریٹری طحہٰ فاروقی کو میری طرف سے یوم آزادی کی دلی مبارکباد۔
منجانب: عابد لاشاری
صدر
این ڈی ایف پاکستان نواب شاہ اور لاڑکانہ، سندھ پاکستان 03003211876